Get Adobe Flash player

فالو کریں

Find نبی رحمت کی ویب سائٹ on TwitterFind نبی رحمت کی ویب سائٹ on FacebookFind نبی رحمت کی ویب سائٹ on YouTubeنبی رحمت کی ویب سائٹ RSS feed

ویب سائٹ کے مختلف زبانوں

تلگو روزنامہ آندھراپربھا میں گستاخانہ مضمون ، مسلمانوں کا شدید احتجاج

حیدرآباد یکم / مئی ( سیاست نیوز ) تلگو روزنامہ آندھرا پربھا میں آج تعلیمات مصطفی ﷺ پر ایک مضمون شائع ہوا جو کہ جناب محبوب باشاہ ساکن بھدرچلم نے تحریر کیا تھا اس مضمون کے ساتھ ایک تصویر شائع ہوئی جس پر ریاست آندھراپردیش و تلنگانہ کے مسلمانوں میں شدید برہمی پیدا ہوگئی اور اخبار کی جانب سے کئے گئے گستاخانہ عمل کے خلاف شدید جذبات کا اظہار کیا جانے لگا ۔ جمعیتہ علماء ، ہند آندھراپردیش کی جانب سے مختلف اضلاع میں اخبار کے دفاتر پر دھرنے منظم کرتے ہوئے اخبار کے ذمہ داران کو اس مسئلہ سے واقف کروایا گیا ۔ مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیتہ نے بتایا کہ مولانا مصطفی صاحب جنرل سکریٹری چتور اور مولانا

١

آپ صلى الله عليه وسلم  کی رسالت پر ایمان لانا اسطرح كہ آپصلى الله عليه وسلم الله تعالى كے آخرى نبى اور رسول ہيں

اللہ تعالی نے فرمایا:{ﺳﻮ ﺗﻢ اللہ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻛﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻؤ}( التغابن: ٨)

اللہ تعالی نے فرمایا ہے: { (ﻟﻮﮔﻮ!) ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻛﺴﯽ ﻛﮯ ﺑﺎﭖ ﻣﺤﻤﺪ (صلى الله عليه وسلم)  ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻜﻦ ﺁﭖ الله ﺗﻌﺎﻟ ﻛﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﻧﺒﯿﻮﮞ ﻛﮯ ﺧﺘﻢ ﻛﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ}(الاحزاب:٤٠)

٢

ا-قضائے حاجت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ:

1- آپ £جب بیت الخلاء میں داخل ہونےکا  قصد کرتے توکہتے : (اللَّهم إني أعوذبك من الخُبُثِ والخبائثِ)"اے اللہ ! میں خبیث جنوں اورجنیوں کے شرسے تیری پناہ مانگتا ہوں" (متفق علیہ)

اورجب بیت الخلاء سے باہرنکلتے توکہتے (غفرانک)"(اے اللہ!) میں تیری بخشش چاہتا ہوں" (داود , ترمذی , ابن ماجہ )

2- آپ  (صلى الله عليه وسلم) اکثربیٹھ کرپیشاب کرتے تھے.

3- آپ  (صلى الله عليه وسلم) کبھی پانی سے استنجاء کرتے ,توکبھی پتھرسے ,اورکبھی پانی اورپتھردونوں سے کرتےتھے.

أ- قراءت واستفتاح میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ:

1- آپ (صلى الله عليه وسلم)  جب نمازکےلئے کھڑے ہوتے تو "اللہ اکبر" کہتے ,اس سے  پہلے آپ  (صلى الله عليه وسلم) کچہ بھی نہیں کہتے,اورنہ ہی کبھی آپ  (صلى الله عليه وسلم) سے زبان سے نیت کرنا ثابت ہے.

2- اورآپ (صلى الله عليه وسلم)  تکبیرتحریمہ کے ساتہ ہی دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کوکشادہ کرکے انکو  قبلہ  رخ کرکے دونوں کانوں کی لو ,یا مونڈھےتک اٹھاتے تھے, پھردائیں  کوبائیں کی پشت پررکھتے تھے.

1- آپ  (صلى الله عليه وسلم) جمعہ کے دن کی بہت تعظیم وتشریف کرتے تھے اوراس کوبہت  ساری خصوصیت دے رکھی تھی,ان میں سے چند درج ذیل ہیں:

* جمعہ کے دن غسل کرنا سنت موکدہ ہے

* جمعہ کے دن اچھالباس زیب تن کرنا مستحب ہے.

* خطبہ کو خاموشی سےسننا واجب ہے

* جمعہ کے دن آپ  (صلى الله عليه وسلم) پرکثرت سے درود وسلام بھیجنا مستحب ہے.

1- آپ (صلى الله عليه وسلم) نمازعیدین مصلى میں پڑھتے تھے اورعمدہ سے عمدہ لباس زیب تن فرماتے تھے.

2- آپ  (صلى الله عليه وسلم)عیدالفطرکی نمازمیں تشریف لے جانے سے پہلے چند طاق کھجوریں تناول فرماتے تھے,اورعید الأضحی' میں نمازسے فارغ ہوکرقربانی کے گوشت ہی سے شروعات کرتے تھے.آپ  (صلى الله عليه وسلم) عیدالفطرکی نمازتاخیرسے پڑھتے اورعیدالأضحى' کی نمازمیں جلدی کرتے تھے.

3- آپ (صلى الله عليه وسلم)  عیدگاہ پیدل تشریف لے جاتے تھے,وہاں پہنچنے پرنیزہ بطورسترہ آپ کے سامنے گاڑدیا جاتا(کیونکہ ان دنوں عیدگاہ میں کوئی عمارت نہ تھی)

منتخب کردہ تصویر

پەيغەمبەر ئەلەيھىسسالامنىڭ كەلگۈسىدە يۈز بېرىدىغان پىتنىلەردىن ئالدىن خەۋەر بەرگەنلىكى