27- آپ صلی اللہ علیہ وسلم اورصحابہ کرام خوش کن نعمت حاصل ہونے یا عذاب کے ٹلنے پرسجدۂ شکرکرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی ضرورت کی تکمیل کی بشارت دی گئی تو اللہ کا شکرکرنے کے لئے سجدے میں گرگئے"(ابن ماجہ)