محمد صلى الله عليه وسلم کا طریقہ
عبادات ومعاملات اوراخلاق میں محمد صلى الله عليه وسلم کا طریقہ
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)اپنا علاج خود کرتے تھے.اوراپنے اہل واصحا ب کو بھی بیماری لاحق ہونے پراسی کا حکم دیتےتھے.
2- آپ (صلى الله عليه وسلم)کا ارشاد ہے :"اللہ نے جو بھی بیماری اتاری ہے اسکا علاج رکھاہے" (بخاری)
اورفرماتے :"اے اللہ کے بندو علاج کرو"(ابوداود, ترمذی, ابن ماجہ)
3- نبی (صلى الله عليه وسلم)کے بیماری سے علاج کرنے کے تین طریقے تھے:
1- قدرتى علاج 2- شرعى علاج 3- قدرتی وشرعى علاج
4- آپ (صلى الله عليه وسلم)نے حرام وخبیث اورشراب کے ذریعہ علاج کرنے سے منع فرمایا ہے.